Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Detective, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship,
صائم اور اس کا دوست ، آیان غباروں کی مدد سے اپنا گھر اُڑا کر دور آسمانوں پر لے جاتے ہیں۔ان کا یہ ہوائی سفر کیسا گزرے گا؟ بلندی سے وہ کیا کیا دیکھ سکیں گے؟ کیا وہ باحفاظت زمین پر اتر پائیں گے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔