
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ کے لیے یہ بات الجھن کا باعث تھی کہ ہر گناہ کرنے والے کو فوراً سزا کیوں نہیں ملتی۔ صوفیہ کی اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے اس کے ابو جان نے سمجھایا کہ اعمال کے بدلے کی اصل جگہ آخرت ہے۔ ہم جو بھی کام اس دنیا میں کرتے ہیں، اس کا پورا بدلہ ہمیں آخرت میں جزا یا سزا کی صورت میں ملے گا۔انسان کو کون سی چیز صراطِ مستقیم پر چلنے پر مائل کرتی ہے؟ مالکِ یومِ الدّین سے کیا مراد ہے؟ دنیا کی زندگی امتحان کیسے ہے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔