
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد اور صوفیہ ٹیلی وژن پر اپنا پسندیدہ پروگرام ’’بچوں کے لیے اسلامی تاریخ‘‘ دیکھ رہے تھے۔ جیسے ہی پروگرام میں یہ سوال پوچھا گیا کہ مسیلمہ کذّاب کون تھا، تو دونوں بچّوں نے اپنی بڑی بہن عائشہ آپی سے اس کا جواب پوچھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک جھوٹا نبی تھا۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کے خلاف کیا قدم اٹھایا؟ ’’لانبی بعدی‘‘ سے کیا مراد ہے؟ نبوّت کا سلسلہ حضرت محمد ﷺ پر آ کر کیوں ختم ہو گیا؟ یہ سب جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔