
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery
Keywords: Story with lesson, Fun, Friendship
جنگل میں ایک خرگوش رہتا تھا۔ اس کے بہت سارے دوست بھی تھے، جن پر اُسے بہت ناز اور بھروسہ تھا۔ تو بچو! آپ کو کیا لگتا ہے، جب خرگوش کو ضرورت پڑی، تو کیا اس کے دوستوں نے اس کی مدد کی ہو گی یا نہیں؟ کیا اس کے دوست صرف باتیں بناتے تھے؟ انجام کار کیا ہوا، جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔