Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
یہ قصہ ہے ایک کاہل لڑکے کا جس کے پاس ایک بکری تھی ۔ لڑکے کا کام صرف اس بکری کو چرانا تھا مگر اُس سست لڑکے کو یہ کام بھی بہت محنت طلب لگتا تھا ۔ کام سے بچنے کے لیے اس نے شادی کر لی ۔ اس کی بیوی اس سے بھی زیادہ سست الوجود تھی۔آخر دونوں کی کام چوری کا کیا انجام ہوا؟ آئیے جانتے ہیں ایک کاہل لڑکے کی کہانی ۔