User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Friendship,
ایک کچھوا جس کو سب اپنا گرومانتے تھےاور سب کو مشورےدیتا،اس کے مشورے کتنے مناسب اور اچھے ہوتے ؟یہ تو کہانی پڑھ کر معلوم ہو گا۔ایک دن اسی کچھوے کی ملاقات کنویں کے مینڈک سے ہوئی؛ یہ ملاقات مینڈک کی زندگی میں کیا تبدیلی لائی ؟اور کیسے ہوئی دونوں میں پکی یاری ؟آئیے جانتے ہیں۔