Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
یہ ایک تمثیل ہے جو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے پیش کی۔ مدرسہ میں ہر جمعرات کو عدالت لگائی جاتی تھی جس میں دائر مقدموں کا فیصلہ کیا جاتاتھا ۔ اس عدالت کے بارے میں صفیہ خانم نے مہمان کو کیا بتایا؟ ایک بچہ جس پر جھوٹ بولنے پر مقدمہ دائر تھا اس نے اپنی صفائی میں کیا کہا؟ اس کے خلا ف گواہی دینے والوں میں کون کون تھا ؟ لڑکا جھوٹ کیوں بولتا تھا ؟ آئیے عدالت کی کارروائی جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔