
Jannat Se Zameen Tk
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 10 May 2024
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
اللہ تعالیٰ نے جب فرشتوں کے سامنے زمین پر اپنا خلیفہ مقرر کرنے کا اعلان کیا تو فرشتوں نے کیا جواب دیا ؟ حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوّا سے کیا غلطی سر زدہوئی اور ان کو کس نے ورغلایا؟ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے کیسے معافی مانگی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔