Jaisa Karo Gy Waisa Bharo Gy

Jaisa Karo Gy Waisa Bharo Gy

Expert Rating 10 out of 10

Jaisa Karo Gy Waisa Bharo Gy

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 20 Dec 2024
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure, Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,

داستان دو بہنوں کی جو دیکھنے میں مماثل مگر عادات و اطوار میں بالکل مختلف ہوتی ہیں ۔ ایک نہایت مہربان تو دوسری نہایت غصیل ۔پھر حالات سے مجبور مہربان بہن کو گھر سے نکلنا پڑتا ہے۔ راستے میں وہ جلتی ہوئی روٹیوں، گائے اور سیب کے درخت کی مدد کرتی ہے، جو بدلے میں اُسےجادوگرنی کے چنگل سے بچاتے ہیں۔تاہم جب بڑی بہن اسی راستے پر جاتی ہے تو کیا اسے درخت، روٹیوں اور گائے کی ویسی ہی مدد ملتی ہے یا وہ جادو گرنی کے عذاب کا شکار ہو جاتی ہے ؟ مہمات ، عجائبات اور جادو سے بھر پور ان دونوں بہنوں کی کہانی کو جاننے کےلیے آئیے پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!