
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
عدنان جوں ہی اپنی جماعت سے باہر نکلا، وہ اپنے ہم جماعتوں کے برعکس خاموش تھا اور ماضی میں کھویا ہوا تھا۔ آخر ایسا کیا ہوا تھا کہ ماضی اس کے لیے ایک بھاری بوجھ بن چکا تھا؟ وہ کس بات پر ہر وقت پچھتاوے کا شکار رہتا تھا؟ عدنان کے دادا جان نے اسے استعمال شدہ ٹشو پیپر جیب میں رکھنے کے لیے کیوں کہا؟ آئیے، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔