User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Contemporary Fiction, Mystery,
Keywords: Action, Story with lesson, Bedtime Stories,
جاپان میں کسی پرو ہت کے پاس ایک کیتلی تھی ۔ اس کیتلی میں بجو رہتا تھا ۔ اس سے ڈر کر پروہت نے کیتلی بیچ دی ۔ ایک ٹھیٹرا یہ کیتلی پاکر خوش ہو گیا۔ کیسے امیر ہوا ؟بجو کیسے لوگوں کا دل بہلاتا ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہا نی پڑھیں ۔