کسی گاؤں میں ایک ظا لم آدمی رہتا تھا۔ وہ گاؤں کے لوگوں کو قرض دیتا تھا اور سود کے ساتھ واپس لیتا تھا ۔ اگر کوئی نہ دےتو لوگوں کو مارتا پیٹتا تھا ۔گاؤں کے لوگ اس بہت تنگ تھے ۔ایک دن وہاں سے ایک بونا گزرا ۔ اس بونے نے کیسے اپنی چھڑی سے ظالم آدمی کو سبق سکھایا؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔