
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Story with lesson
جوتوں کی مرمت کے دوران بالا کو ایک پوٹلی ملتی ہے جسے دیکھ کر وہ حیرت زدہ رہ جاتا ہے۔ آخر اس پوٹلی کے اندر ایسا کیا تھا جس نے بالا کو حیران کر دیا؟ کیا بالا پوٹلی کا راز جان پائے گا؟ کیا وہ یہ پوٹلی اپنے پاس رکھے گا یا اس کے اصل مالک تک پہنچا دے گا؟ جاننے کے لیےکہانی پڑھیے۔