
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
آج احمد کی ہفتہ وار تفسیر کی کلاس میں سورۃُالاخلاص پڑھائی جانی تھی، جو سب طلبہ کو زبانی یاد تھی۔ تاہم، اس سورۃ کے ترجمے اور تفسیر کے بارے میں ان کی استاذہ نے تفصیل سے بتایا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ سورۃ کب نازل فرمائی؟ ’’احد‘‘ سے کیا مراد ہے؟ سورۃُ الاخلاص میں کیا بیان کیا گیا ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔