Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Story with lesson,
یہ کہانی ہے ننھے ٹامی ٹکر کی۔ بے چارا ٹامی بہت غریب تھا۔ ایک دن وہ بھوک سے تنگ آ کر بستی میں گیا جہاں علاقے کےناظم کی شادی ہو رہی تھی۔ پھر ناظم نے ٹامی کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ کچھ دن بعد جب وہ میئر سے ملا تو اُس نے ٹامی کا کیا امتحان لیا۔ اور ہوشیار ٹامی کھانا کھانے میں کام یاب بھی ہوا یانہیں؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔