
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
یہ کہانی چار دوستوں؛ عون، احسن، فرحان اور کامران کی ہے، جو مختلف مزاج اور شخصیت رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست تھے۔ چاروں دوستوں کے گھروں کا ماحول بھی مختلف تھا۔ اسکول کی چھٹیوں کے دوران جب چاروں کو بہت سا ہوم ورک ملا تو انہوں نے اسے کیسے مکمل کیا؟ اسکول کے پروگرام میں چاروں دوستوں نے ایسا کون سا ڈرامہ پیش کیا جسے سب نے پسند کیا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔