
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Moral
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک مکڑی اور مکھی کی آپس میں دوستی ہو گئی ۔ دونوں اکثر باغ میں ملتیں ،گھومتی پھرتیں اور کھیلتیں ۔ ان کی یہ دوستی دونوں کے ماں باپ کو ایک آنکھ نہ بھاتی ۔مکھی کےماں باپ کہتے تھے کہ ایک دن تم مکڑی کا شکار بن جاؤ گی مگر مکھی کو اپنی دوست بہت عزیز تھی وہ ان کا کہا نہ مانتی ۔ مگر پھر ایسا کیا ہوا کہ ایک دن مکڑی جب مکھی کے گھر گئی تو اس نے دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا ؟ مکھی اور مکڑی کی دوستی ختم ہونے کی کیا وجہ تھی ؟ آئیے اس دوستی کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔