حاتم کون تھا ؟ جنگل کے تمام جانور اس سے کیوں محبت کرتے تھے ؟ اس کی سخاوت کے چرچے کہاں تک تھے ؟ حاتم سے جنگل میں ملنے والا نوجوان کون تھا؟ اس نے اپنے رونے کی کیا وجہ بتائی؟ کیا حا تم نے اس کی مدد کی ؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔