حاتم طائی دوسرے سوال کی تلاش میں نکلا ۔ دوسرا سوال کیا تھا اور اس کا جواب کہاں سے ملا ؟ کیا حسن بانو اس جواب سے خوش ہوئی؟ حاتم طائی نے سفر کے دوران ملنے والے دیوؤں کا مقابلہ کیسے کیا ؟ راستے میں ملنے والے سوداگر کی مد د حاتم طا ئی نے کس طرح کی ؟ ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔