Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Detective, Historical Fiction,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Imagination,
حسن بانوں نے چوتھا سوال کیا پوچھا ؟اب حاتم طائی اس سوال میں نکلا ۔ خون کے تالاب اور اس کے کنارے درخت پر لٹکے ہوئے سروں کا کیا راز تھا؟ زرین پوش کون تھی؟حاتم کے سفر کی روداد جانیے اس کہانی میں۔