Hassan Basri Aur Pariyon Ki Shahzadi

Hassan Basri Aur Pariyon Ki Shahzadi

Muhammad Aslam

Expert Rating 7 out of 10

Hassan Basri Aur Pariyon Ki Shahzadi

Expert Rating 7 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Mar 2025
No. of Pages: 71
No. of Pages: 71
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Fairytale,

Keywords: Bedtime Stories, Imagination

ایران اور خراسان پر خواند میر نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا ۔ اس کو قصے ، کہانیا ں سننے کا بہت شوق تھا ۔بادشاہ اپنے دربار میں قصہ گویوں ،شاعروں اور عالموں کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا تھا ۔اس دربار کا سب سے بڑا قصہ گو ابو علی تھا ۔اس نے بادشاہ کو اتنے قصے سنائے تھے کہ ایک دن اس کی کہانیاں ختم ہو گئیں۔ بادشاہ نے ایک بار اس سے ایک عجیب غریب اور بہت دلچسپ کہانی سنانے کی خواہش کی ۔ ابو علی نے نئی کہانی کی تلاش کے لیے کتنے دن کی مہلت مانگی ؟ ابو علی نے کس کا قصہ معلوم کرنے اپنے شاگردوں کو سفر پر بھیجا ؟ آخر کار ابو علی نے بادشاہ کو کیا کہانی سنائی؟ آئیے ابو علی کی سنائی گئی دلچسپ کہانی جاننےکےلیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!