
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
سعد شام ڈھلے آگ میں جلتے شعلوں کو دیکھ رہا تھا۔ اس کے ذہن میں یہ سوچ تھی کہ زندگی بھی ان شعلوں کی طرح ایک دن ختم ہو جانی ہے۔وہ سمجھ گیا تھا کہ زندگی کے ہر لمحے میں آخرت کی کوئی نہ کوئی نشانی چھپی ہوتی ہے اور ہمیں اپنے اعمال نیک رکھنے چاہییں۔ سمندر کے پاس کھڑے لوگ کیوں گھبرائے ہوئے تھے؟ سعد نے کس طرح لوگوں کو نصیحت کرنے کا سوچا؟ کیا سعد اپنی بات لوگوں کے دلوں تک پہنچانے میں کامیاب ہو پایا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔