
Halka Nahi Lena
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Publish Date: 22 Jan 2026
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 22 Jan 2026
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
ساتویں جماعت کے طلبہ پڑھائی کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ انہیں لگتا کہ پڑھائی اور زندگی دونوں ایک کھیل ہیں۔ یہاں تک کہ جب امتحانات کا شیڈول لگتا ہے تو بھی وہ تیاری شروع نہیں کرتے، کیونکہ وہ خود کو بہت عقل مند اور ذہین سمجھتے ہیں۔ مگر کیا وہ امتحانی پرچوں میں بھی یہ بات ثابت کر پاتے ہیں، یا پھر ان کی خوداعتمادی انہیں مشکل میں ڈال دیتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے یہ سبق آموز کہانی پڑھیے۔