Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lessonMoral
حیدر ایک ذہین لڑکا تھا ۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ ایک گاؤں میں رہتا تھا۔ حیدر کی ماں کو اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں مگر وہ برے دوستوں کے بہکاوے میں آ کر تعلیم چھوڑ دیتا ہے۔ لیکن کیا زندگی کے تلخ تجربات اسے تعلیم کی اصل اہمیت سمجھا پائیں گے؟ آئیے، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔