
Haar Na Manney Ki Dastan
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Publish Date: 22 Jan 2026
No. of Pages: 11
No. of Pages: 11
Publish Date: 22 Jan 2026
Genre: Moral,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
مریم ایک چھوٹے سے محلے میں رہتی تھی۔ وہ بہت ذہین اور محنتی لڑکی تھی جس کا سب سے بڑا خواب ڈاکٹر بننا تھا، تاکہ وہ اپنی بیمار ماں اور محلے کے لوگوں کی خدمت کر سکے۔ گھر کے کام کاج کے ساتھ ساتھ پڑھائی نے مریم کی صحت پر اثر ڈالا۔ کیا مریم اپنے خواب کو پورا کر پائی؟ اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہوتی ہے؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔