
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
ایک دلکش اور خوشبودار باغ کے بیچوں بیچ خوش رنگ کلیوں اور پھولوں سے لدا ایک گلاب کا پودا کھڑا تھا، جس کے نیچے ایک گھونگا اپنے خول میں چھپا بیٹھا رہتا تھا اور خود کو سب سے برتر سمجھتا تھا۔ ہر سال گلاب نئے پھول کھلاتا اور اپنی خوشبو بکھیرتا، جبکہ گھونگا اسے تنقید کا نشانہ بناتا اور اس کی زندگی کو معمولی قرار دیتا۔ کیا گھونگا کبھی اپنے خول سے باہر نکل کر دنیا کے لیے کچھ کر پائے گا؟ گھونگے کی تنقید پر گلاب کیا جواب دیتا ہے؟ ہینز کرسچن اینڈرسن نے اس کہانی کے ذریعے قارئین کی توجہ کس حقیقت کی جانب دلانے کی کوشش کی ہے؟ آئیے، یہ کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔