Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral
شہزادہ عالم زیب بہت محنتی ، نیک دل اورخوب صورت تھا۔بادشاہ کو اس سے بہت سی امیدیں تھیں مگر ایسا کیا ہوا کہ شہزادے کو محل سے جانا پڑا؟وہ ایک عام آدمی کی طرح زندگی کیوں گزارنے لگا؟آخر میں شہزادے کے ساتھ کیا ہوا ؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔