Ghar Ko Aag Lag Gai

Ghar Ko Aag Lag Gai

User Rating

Expert Rating 10 out of 10

Ghar Ko Aag Lag Gai

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 11 Dec 2024
No. of Pages: 13
No. of Pages: 13
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Moral,

Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,

سرفراز کی برہانپور والی پھو پھی کی بڑی لڑکی کی شادی تھی ۔ گھر کے سبھی افراد نے شادی میں شر کت کے لیے دو بجے والی ٹرین میں سفر کرنا تھا ۔ جبکہ سرفراز میاں کو اسکول کی وجہ سے شام والی ٹرین میں پاپا کے ساتھ جانا تھا ۔ سرفراز اسکول سے واپس آکر پاپا کا بے چینی سے انتظار کرنے لگا ۔ مگر شرارتی سرفراز نے پاپاکے آنے تک وقت گزاری کے لیے کیا مشغلہ اپنایا ؟ اس نے ایسا کیا کیا کہ گھر کو آگ لگ گئی ؟ سرفراز میاں کی شرارت کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!