General Knowledge (General Science) Grade 1

General Knowledge (General Science) Grade 1

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

General Knowledge (General Science) Grade 1

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 24 Jul 2024
No. of Pages: 60
No. of Pages: 60
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Textbooks,

Keywords: Sci-fi,

احیا ایجوکیشن سروسز تعلیم کے میدان میں روبہ عمل ایک ادارہ ہے جو ہر کتاب پر کام شروع کرنے سے پہلے تفصیلی تحقیق کرکے درست تجزیہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اس مضمون میں اس عمر کے بچے کو کیا پڑھانا مقصود ہےاور مروجّہ کتب میں کن کن پہلوؤں سے صرفِ نظر کیا جا سکتا ہے ۔ اس سلسلے میں ادارے نے بہت محنت سے سائنس کی یہ کتاب ترتیب دی ہے۔پہلی جماعت کے طلباء (۶سے۷ سال ) کے لیے کتاب کے مختلف ابواب ترتیب دئیے گئے ہیں ۔ کتاب میں طلبہ کی دلچسپی کو برقرار رکھنے کے لیے مضامین کو نہایت بہترین انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔اس بات کی مکمل کوشش کی گئی ہے کہ طلبہ اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف سرگرمیاں خود حل کر سکیں۔ کتاب کا مقصد طلبہ کو بنیادی سائنسی نظریہ سے روشناس کروانا ہے جیسے کہ حواس خمسہ کیاہیں ؟جسم کے حصے اور ان کے افعال کیا کیاہیں ؟جانوروں اور پودوں میں کیا فرق ہے؟ یہ سب جاننےکے لیے آئیے اس دلچسپ کتاب کو پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!