
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Friendship
جب لومڑی نے گدھےسے کہا کہ شیر اس کو اپنا وزیر اعظم بنانا چاہتا ہے تو گدھا حیران رہ گیا۔ کیا واقعی شیر ایسا چاہتا ہو گا یا پھر چالاک لومڑی گدھےکو بےوقوف بنا رہی ہے؟ کیا گدھا لومڑی کی چکنی چپڑی باتوں میں آ جائے گا یا پھر وہ وہاں سے بھاگ نکلےگا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔