
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد کو عید الفطر بہت بورنگ لگتی ہے کیونکہ اُس کے خیال میں عید کے دن صرف نئے کپڑے پہن کر عید کی نماز ادا کی جاتی ہے۔ اس پر اُس کی عائشہ آپی بتاتی ہیں کہ عیدین وہ خوشی کے تہوار ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے مقرر فرمائے ہیں، اس لیے ان کی اہمیت ہر تہوار سے زیادہ ہے۔ عیدالفطر کب منائی جاتی ہے ؟ عید الاضحیٰ پر قربانی کیوں دی جاتی ہے؟ عید کی خوشی کس طرح منانی چاہیے؟ یہ سب جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھتے ہیں۔