
Doctor Harfun Maula
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
No. of Pages: 22
No. of Pages: 22
Publish Date: 11 Jun 2024
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
کسی زمانے میں ایک چھو ٹے سے قصبے میں ایک کسان رہتا تھا ۔ ایک بار کسی ڈاکٹر سے متاثر ہو کراس میں خود ڈاکٹر بننے کی خواہش جاگی۔کیا کسان بھی ڈاکٹر بن گیا؟ کسان کس نام سے مشہور ہوا ؟ وہ لوگوں کا علاج کیسے کرتا تھا ؟ ڈاکٹر ہرفن مولا کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔۔