User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Contemporary Fiction,
Keywords: Action, Bedtime Stories, Moral,
کسی گاؤں میں دو آدمی رہتے تھے ۔ دونوں میں بہت دوستی تھی ۔ ایک دن وہ جنگل سے گزر رہے تھے کہ ان کے پیچھے ایک ریچھ لگ گیا ۔ ایک دوست دبلا پتلا تھا فوراً درخت پر چڑھ گیا ۔دوسرا بیچارا موٹا تھا اس سے چڑھا نہ گیا ۔ کیا ہوا موٹے آدمی کے ساتھ ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔