
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Humor, Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Moral
ایک بار راوی نے اپنے آبائی گاؤں جانے کی ٹھانی۔ گاؤں پہنچ کر اس کا شان دار استقبال کیا گیا۔ ضیافت کے بعد سب گھر والوں کے منع کرنے کےباوجود اس نے تاروں بھرے آسمان تلے کھلے صحن میں سونے کی ضد کی۔ لیکن صبح ہوتے ہی وہ الٹے قدموں شہر کی طرف بھاگا۔ آخر رات میں ایسا کیا ہوا جس نے اسے شہر واپس جانے پر مجبور کر دیا ؟ جاننے کے لیےکہانی پڑھیے۔