کہنے کو تو شیر جنگل کا بادشاہ کہلاتا ہے جس کی دہشت سے پورا جنگل کانپ اٹھتا ہے اور جانور اور انسان دونوں خوف زدہ ہو جاتے ہیں۔لیکن بعض دفعہ شیر دوسروں کو ڈرانے کی بجائے خود دہشت زدہ ہو جاتا ہے جیسا کہ اس کہانی میں ہوا۔ کیا شیر کے ڈر کی وجہ کسان تھا یا کچھ اور؟ کیا گیدڑ شیر کی مدد کرنے میں کامیاب ہو پایا؟ کیا ڈر کی بدولت شیر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا؟ کیا ڈر اور خوف کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں؟ جاننےکے لیے دی گئی دلچسپ کہانی پڑھیے۔