
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral, Islamic
آج صوفیہ کی کلاس میں استاذہ نے بچوں کو لوگوں کی مدد کرنے اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے بچوں کو دوسروں کی مدد کرنے کے مختلف طریقے بھی بتائے اور اس حوالے سے ایک سرگرمی دی۔ وہ طریقے کون سے تھے؟ صوفیہ کے ابوجان نے یہ سرگرمی حل کرنے میں اس کی کیسے مدد کی؟ احمد اور صوفیہ نے اپنے علاقے کے لوگوں کی مدد کرنے کے لیے کیا سوچا؟ تو آئیےاحمد اور صوفی کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔