
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ کو پھولوں اور پودوں سے بہت لگاؤ ہے۔ اسے باغبانی کا یہ شوق اپنی امی سے ملا ہے، جو گھر میں مختلف سبزیاں، پھول اور پودے اُگاتی ہیں۔ صوفیہ کی امی اسے ہمیشہ درختوں اور پودوں کی اہمیت سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے زمین اور آسمان کو کس خوبصورتی سے آراستہ کیا ہے؟ درخت ہمارے ماحول پر کس طرح اثرانداز ہوتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ نے درختوں اور پودوں کو کون سی اہم ذمہ داری سونپی ہے؟آئیے، صوفیہ کے ساتھ مل کر ان دلچسپ سوالوں کے جواب جانتے ہیں۔