Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, FamilyStory with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مسز بیلا نامی ایک بلی اپنے شرارتی بچوں، مانو، چاندی اور چنٹو کی تلاش میں سرگرداں ہوتی ہے ۔ درحقیقت چنٹو چمنی میں گھس جاتا ہے اور وہاں موجود چوہوں کے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔ چوہے اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں ؟ کیا بےچارہ چنٹو چوہوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے یا مسز بیلا اسے چوہوں کے چنگل سے بچانے میں کامیاب ہو جاتی ہے ؟ آئیے چنٹو کا انجام جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔