
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی پانچ بھائیوں کی ہے جو ہر ایک اپنی راہ میں ’’کچھ‘‘ بننے کا خواب دیکھتے ہیں۔ کوئی اینٹ بنانے والا، کوئی معمار، کوئی آرکیٹیکٹ، کوئی ذہین وفطین، اور ایک نقاد۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ ان سب کی محنت، غرور یا تنقید میں سے آخر کار کس کا انجام بہتر ہوا؟ اور کیا سچ میں وہ ’’کچھ‘‘ بن سکے یا کچھ بھی نہ بن سکے؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔