
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک صبح بی بطخو کے انڈے ٹوٹے اور ان میں سے چار ننھے ننھے ، پیارے چوزے باہر نکل آئے۔ بی بطخو نے ان کے نام بینو، مینو، گولو اور بھانو رکھ دیے۔ لیکن جب بی بطخو کا آخری انڈا ٹوٹا تو اس میں سے نکلنے والا چوزہ باقیوں سے بالکل مختلف تھا۔ اس کے پَر سیاہ اور چمکدار تھے، اس لیے بی بطخو نے اس کا نام ’’چم چم چوزہ‘‘ رکھ دیا۔چم چم کے بہن بھائی اس کے بارے میں کیا سوچتے تھے؟ چم چم نے مشکل میں پھنسے مینڈک کی مدد کیسے کی؟ اور آخر سب کو اصل خوبصورتی کا سبق کیسے ملا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی پڑھیے۔