Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Fun,
کسی گاؤں میں ایک چالا ک دہقان رہتا تھا ۔ ایک دن وہ اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اس کی ملاقات شیطان سے ہوئی ۔ شیطا ن نے اسے خزانہ دینے کا وعدہ کیا مگر بدلے میں کیا مانگا؟ کیا دہقان شیطان کی باتوں میں آگیا ؟آئیے دہقان کی چالاکی اور شیطان کی بے وقوفی جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔