
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جو ایک ایسے لڑکے کے بارے میں ہے جو لباس نہیں بلکہ کردار اور نیت سے لوگوں کو پہچانتا ہے۔ مزاح سے بھرپور انداز میں یہ کہانی معاشرتی رویوں، سوشل میڈیا کے غلط استعمال اور سچائی کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ برہان کی باتیں کیسے انسان کو ہنسنے کے ساتھ ساتھ سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں؟ یہ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھیے۔