User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
بچو!آپ نے لومڑی کی مکاری اور چالاکیوں کے قصے سنے ہوں گے ۔ زیر نظر کہانی بھی ایک ایسی ہی چالاک لومڑی کی ہے جس نے ایک شکاری کی آنکھوں میں دھول جھونکی اور اس کی ساری مچھلیاں لے اڑی۔اس نے شکاری کے ساتھ کیا چالاکی کی ؟ اس کے بعد ایک بھیڑیے سے ملاقات ہوئی تو اس کو کیسے بے وقوف بنایا؟ آئیے لومڑی کی مکاری کا قصہ جاننے کےلیے پڑھتے ہیں ۔