User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Moral,
ایک نیک خاتو ن نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اس کا بچہ ہوا تو اس کو اللہ کے دین کے لیے وقف کر دے گی ۔ اس خاتون کے ہاں بیٹی ہوئی۔ وہ نیک خاتون کون تھیں؟ اس کی بیٹی کا کیا نام تھا ؟ اس کے پاس بے موسم پھل کہاں سے آتے تھے ؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔