Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
کسی جادو گرنی کے تین بیٹے تھے ۔ تینوں بھائی ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے تھے مگر جادوگرنی کو ڈر تھا کہ اس کی جادوئی طاقت اس کے بیٹے چھین لیں گے ۔اس لیے اس نے اپنے دو بیٹوں کو جادو سے عقاب اور وہیل مچھلی میں بدل دیا ۔ مگر تیسرا بیٹا اپنی جان بچا کر بھاگ گیا۔تیسرا بیٹا گھر سے نکل کر کس مہم پر نکلا ؟ کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوا؟ آئیے اس جادوئی دنیا کی سیر کرتے ہیں ۔