
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Comics, Story with lesson
ایک شیر کی شیرنی مر گئی تو شیر نے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بکری کو رکھا اور بدلے میں اسے ہر طرح کا آرام دیا گیا۔بکری کے دیکھادیکھی بگلے نے بھی بھلائی کرنےکی کوشش کی ۔کیا اس کام میں اس کی نیک نیتی بھی شامل تھی یا صرف دکھاوا تھا ؟ آخر میں بگلے کو اس کی کرنی کا کیا بدلہ ملا ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔