Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
جیک اپنے دادا دادی کے ساتھ جنگل میں ایک بہت پرانے کاٹیج میں رہتا تھا ۔دادا لکڑیا ں کاٹ کر بیچا کرتا تھا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ دادا کی ٹانگ پر ایک درخت گر پڑا اور ان کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ جیک ابھی بہت چھوٹا تھا کام پر نہیں جا سکتا تھا اور فاقوں کی نوبت آگئی۔پھر ایسا کیا ہوا کہ ان کے دن پھر گئے اور بھوک و افلاس ختم ہو گئی،ان کا گھر تحائف اور ضرورت کی ہر چیز سے بھر گیا ؟اس سب کی وجہ جیک کیوں تھا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے آئیے کہا نی پڑھتے ہیں ۔