Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson,
یہ کہانی ہے تین بکروں ببلو، گبلو اور تبلو کی، جو سبز گھاس کھانے پہاڑی پر جانا چاہتے تھے۔ مگر راستے میں تھا ایک پرانا پل اور اس کے نیچے چھپا ایک ڈراؤنا دیو! دیکھتے ہیں، کیا بکرے دیو سے بچ پائیں گے یا دیو ان کا شکار کرلے گا ؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔