
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Story with lesson
ایک بادشاہ کو نہ تو شکار کا شوق تھا اور نہ ہی گھومنے پھرنے کا۔ بادشاہ کو صرف کھیلوں سے دلچسپی تھی۔ بادشاہ ہر سال ایک دوڑ کے مقابلے کااہتمام کرواتا تھا۔ایک لڑکا گلفام ہر سال دوڑ میں حصہ لیتا تھا اور اول آیا کرتا تھا؛ لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ گلفام ہار گیا؟ لیکن اس کے باوجود انعام اسے ہی ملا ۔ اس کی کیا وجہ تھی؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔