
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
آصف اور عادل اچھے دوست تھے۔ ایک دن عادل نے پڑھائی کے دوران نوٹ کیا کہ آصف کچھ بے چین ہے ۔عادل کے پوچھنے پر آصف نے کیا جواب دیا؟ عادل نے کس بات سے آصف کو منع کیا تو آصف ناراض ہو کر چلا گیا ؟ آصف کو کیسے احساس ہوا کہ عادل اس کا سچا دوست ہے ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔